Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسپین میں ٹیکسی گروپ کے ذریعے ٹیکسی خریدنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم گروپ کی ممبر شپ کے ذریعے ٹیکسی خریدنے کی ایک ناجائز صورت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اسپین میں ٹیکسی لائسنس کی خریداری کے لیے بینک سے قرض لینے کی بجائے ایک اور طریقہ اپنایا جاتا ہے جسے ٹیکسی گروپ کہتے ہیں، اس میں شامل ہونے والے ہر ممبر کو دیگر ممبران ٹیکسی لائسنس خرید نے میں مدد کرتے ہیں۔ اس کی شرائط درج ذیل ہیں، ان کے مطابق کیا ایسے ٹیکسی گروپ میں شامل ہونا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.