Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض کم دنوں میں رکنے پر ہمبستری کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ماہواری ختم ہونے پر کب ازدواجی معاملات کب کرنا ، جائز ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اگر حیض کم دنوں میں رُک جائے تو کیا عورت سے ہمبستری کرنا ، جائز ہے ؟ جواب حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت دس (10) دن ہے ، اس مدت سے پہلے حیض کے رُک جانے کی دو صورتیں ہوتی ہیں : (1) اگر پچھلی عادت کے دنوں سے پہلے ہی رک گیا ، مثلاً عورت کو پچھلی بارسات دن حیض آیا تھا، اب کی بار پانچ دن آکر رک گیا ، تو عورت سے ہمبستری کرنا، جائز نہیں ، اگرچہ عورت نے غسل کر لیا ہو، اس صورت میں عورت کے عادت کے دن پورے ہونے کا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.