Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حسنین کریمین اور امیر معاویہ علیہم الرضوان کی دشمنی تھی؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کے ساتھ اظہار عقیدت سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حضرات حسنین کریمین اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے درمیان دشمنی تھی؟ جواب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرات حسنین کریمین (سید نا امام حسن اور سید نا امام حسین) رضی اللہ عنہما کے درمیان دشمنی نہیں ، بلکہ باہمی محبت ، الفت اور احترام کا تعلق تھا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.