Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا علم دین کی فضیلت والا واقعہ حدیث ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم علم کی فضیلت سے متعلق ایک واقعہ کی تحقیق کہ حدیث ہے یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں ایک بندہ نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام کے پاس موجود تھا۔ حضرت عزرائیل علیہ السلام نے اس کی موت کی خبر دی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بتایا، اس نے پوچھا کہ مجھے مرنے سے پہلے کیا کام کرنا چاہیے ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو علم دین حاصل کر ۔ اس کے بارے میں ارشاد فرما دیں یہ کسی بزرگ کا واقعہ ہے یا حدیث ؟ جواب یہ حدیث پاک ہے جو کہ علم دین کی فضیلت پر دلالت کرتی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.