Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
الپاکا کی قربانی کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم الپا کا (Alpaca) جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ الپا کا (Alpaca) جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں ؟ جواب الپاکا (Alpaca) جانور کی قربانی جائز نہیں ۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ شریعت مطہرہ نے قربانی کے جانوروں کو تین بنیادی اجناس میں منحصر فرمایا ہے : (1) غنم یعنی بکری (اپنی تمام انواع کے ساتھ)، (2) بقر یعنی گائے ( اپنی تمام انواع کے ساتھ ) ، اور (3) اہل یعنی اونٹ (اپنی تمام انواع کے ساتھ)۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.