Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ریڈ بل انرجی ڈرنک پینا کیسا؟

Answer (beginning)

ہے تو ایسے ہی اس کا دیگر حلال ذرائع سے بھی حاصل کر کے استعمال کرنا شائع وذائع ، بلکہ غالب ہے۔ لہذا جب تک یہ ثابت نہ ہو جائے کہ ناپاک یا حرام ذریعہ اختیار کیا گیا ہے ۔ استعمال جائز رہے گا۔ مزید یہ کہ ٹاورین کا لفظ لاطینی زبان کے لفظ " Taurus" (جس کا مطلب ہے سانڈ یا بیل) سے ماخوذ ہے کیونکہ یہ سب سے پہلے بیل کے صفراء سے حاصل کیا گیا تھا اس لئے اس کا یہ نام پڑ گیا۔ تو ممکن ہے کہ اس بنیاد پر قیاس آرائیاں کرتے ہوئے یہ افواہ پھیلی ہو لیکن اب جدید سائنسی تحقیق سے ثابت ہو گیا ہے کہ یہ گوشت، مچھلی، دودھ اور انسانی جسم وغیرہ کئی چیزوں میں پایا جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.