Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسکارپین مچھلی کھانا اور اس سے بنی دوائی استعمال کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
"عقرب البحر " یہ مچھلیوں کی ایک قسم ہے جسے انگلش میں اسکار بین فش ( Scorpionfish ) کہا جاتا ہے۔ ماہرین نے اسکی علامت یہ بیان کی ہے کہ اس کا سر اور منہ باقی جسم کے مقابلہ میں نسبتا بڑا ہوتا ہے، اور اس کے جسم پر کثیر کانٹے ہوتے ہیں اور اسے مچھلی ہی کہا جاتا ہے۔ جبکہ احناف کے نزدیک مچھلیاں اپنی تمام اقسام کے ساتھ حلال ہیں۔ لہذا، یہ مچھلی بھی حلال ہے ، اور اسے کھاناو دواؤں VISO RCH میں استعمال کرنا جائز ہے۔ البتہ ، یہ بات ذہن میں رہے کہ اس مچھلی کی بعض اقسام کے بیرونی کانٹے زہر یلے ہوتے ہیں ، جو چھونے یا چھنے وکھانے کی صورت میں نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔ لہذا اس میں احتیاط لازم ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.