Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خنزیر کے اجزاء سے بنی ہیپرن میڈیسن استعمال کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال کے جواب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ قرآن مجید کی صریح آیات کی رو سے خنزیر ام قطعی اور نجس العین ہے۔ یعنی اس کا ایک ایک جزو ایک ایک بال ناپاک ہے۔ اور شرعی طور پر اس کے کسی جزو سے کسی بھی قسم کا نفع اٹھانا جائز نہیں ہے۔ لہذا عام حالات میں خنزیر کے اجزاء سے تیار شدہ میڈیسن سے علاج کروانا جائز نہیں ہے کیونکہ اس صورت میں بلا ضرورت شرعی ایک ناپاک اور حرام چیز سے نفع اٹھا نالا زم آئے گا جو کہ خلاف شرع ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.