Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد کا پانی محلہ والوں کو دینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم محلے والوں کا مسجد کا پانی استعمال کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد میں پانی کا بور ہوا ہے ، جس میں مسجد کے چندے کی رقم سے موٹر اور بجلی کا کلیکشن لگایا گیا ہے، مسجد میں اور باقی محلے میں گورنمنٹ کی طرف سے سپلائی کا پانی بھی آتا ہے ، بجلی وغیرہ خراب ہونے کی وجہ سے جب محلے میں پانی کی قلت ہو جائے ، تو وہ مسجد سے پانی بھرنے کا کہتے ہیں ، کیا مسجد سے محلے والوں کو پانی دینا جائز ہے یا نہیں ؟ مسجد کا بجلی اور پانی کا بل مسجد کے چندے سے دیا جاتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.