Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسلمان اور سید کو گالی دینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عام مسلمان اور سید کو گالی دینے کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران عموماً لوگ ایک دوسرے کو گالیاں دیتے ہیں، ہمارے علاقے میں سادات بھی کافی زیادہ ہیں، ان کے ساتھ بھی اگر کسی کی لڑائی جھگڑا ہوتا ہے تو بسا اوقات ان کو بھی گالیاں دے دیتے ہیں ، آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ کسی عام مسلمان کو اور سید کو گالی دینے والے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.