Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نشے کی حالت میں طلاق ہوجاتی ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نشے کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری شادی کو بیس سال ہو چکے ہیں ، ہمارے چار بچے ہیں ، میں شراب اور پاؤڈر کے نشے کا عادی ہوں ، ایک ہفتہ پہلے نشے کی حالت میں میر ازوجہ کے ساتھ کسی معاملے میں جھگڑا ہوا، تو اس جھگڑے کے دوران میں نے اس کو چار مرتبہ یہ الفاظ کہہ دیے کہ میں نے تمہیں طلاق دے دی۔ اب آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ ہمارے لیے کیا حکم ہے ؟ ہمارے لیے دوبارہ اکٹھے رہنے کی کوئی جائزہ صورت ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.