Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد کی توسیع میں استنجاء خانے کی جگہ شامل کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسجد کی توسیع میں واش رومز والی جگہ شامل کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے علاقے میں کافی عرصہ پرانی مسجد ہے ، جو کہ اب نمازیوں کے لیے چھوٹی پڑا رہی ہے ، اور بوسیدہ بھی ہو گئی ہے ، اہل علاقہ اس کی توسیع کرنا چاہتے ہیں ، اس کے لیے مسجد کے ساتھ والی جگہ خرید لی گئی ہے، مسئلہ یہ ہے کہ پرانی مسجد کے ساتھ جس جگہ پر پہلے واش رومز بنے ہوئے تھے ، وہ جگہ اب عین مسجد میں شامل ہو جائے گی، پوچھنا یہ ہے کہ جس جگہ پر واش رومز بنے ہوں اس کو مسجد میں شامل کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.