Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چوری کی چیز خریدنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم چوری کی چیز خرید لی تو اب کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید نے چند دن قبل راہ چلتے کسی شخص سے موٹر سائیکل کے لئے ہیلمٹ خریدا تھا، بیچنے والے نے اسے بتایا تھا کہ وہ چوری کر کے لایا ہے ، اس کے باوجود زید نے خرید لیا، کیونکہ وہ ہیلمٹ زیادہ مالیت کا تھا ، تو ستا ملنے کی وجہ سے لے لیا، لیکن اب زید نادم ہے کہ چوری کی چیز خرید لایا ہوں، اب وہ اس کا کیا کرے ، کیا وہ استعمال کر سکتا ہے یا اس کا کوئی اور مصرف ہوگا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.