Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللّٰہ کی رحمت ہر جگہ ہے تو مزار پر کیوں جائیں؟

Answer (beginning)

بلاشبہ اللہ تعالیٰ کی رحمت و قدرت ہر جگہ عام ہے، وہ ہر مقام سے اپنے بندوں کی دعاؤں کو سنتا بھی ہے اور قبول فرمانے پر بھی قادر ہے، اس لیے گھر ، مسجد یا کسی بھی مقام پر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا بلا شبہ جائز اور باعث خیر و برکت ہے۔ لیکن اس سے ہر گز یہ لازم نہیں آتا کہ تمام مقامات فضیلت، برکت، تجلیات رحمت اور قبولیت دعا کے اعتبار سے یکساں ہیں، بلکہ قرآن و حدیث سے یہ امر واضح طور پر ثابت ہے کہ اللہ تعالی نے اپنی مشیت و حکمت سے بعض اوقات بعض اشخاص اور بعض مقامات کو خصوصی فضائل و برکات سے ممتاز فرمایا ہے ، اسی بناء پر جمعتہ المبارک کی مخصوص گھڑیوں، خاص راتوں ، یونہی مسجد حرام، مسجد نبوی، مستجاب ،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.