Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کا بیان کرسی پر بیٹھ کر کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کا بیان کرسی پر بیٹھ کر کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ ایک جامع مسجد کے خطیب جمعہ کے دن کرسی پر بیٹھ کر خطاب کرتے ہیں، تاکہ سامنے میز رکھ کر اس پر کتابیں رکھی جا سکیں۔ البتہ عربی خطبہ ممبر پر ہی دیتے ہیں ۔ اب کچھ لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ عربی خطبہ سے پہلے کی جانے والی تقریر کرسی پر نہیں کر سکتے، بلکہ ممبر پر کرنا شر عاضروری ہے ۔ براہ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.