Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر مستحق کو زکوٰۃ کا حیلہ کر کے مکان دلانا کیسا؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
1299-FAM
Issued
03 ربیع الاول 1448 / 17 اگست 2026

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم داماد کو مکان خریدنے کے لیے زکوۃ کی رقم کا حیلہ کر کے دینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کوئی شخص اپنے داماد کو جو کہ مستحق زکوۃ نہ ہو، اس کو مکان خرید نے کیلئے اپنی زکوۃ کا حیلہ کر کے حیلہ شدہ رقم دے سکتا ہے؟ جواب زکواۃ کے مصارف میں بنیادی مصرف فقراء و مساکین ہیں، کیونکہ زکوۃ کی اصل حکمت فقیر کی حاجت پوری کرنا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.