Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت عزرائیل علیہ السلام کے نام کا ثبوت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرت عزرائیل علیہ السلام کا نام کہاں سے ثابت ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام کا نام مبارک کسی قرآنی آیت یا صحیح حدیث سے ثابت ہے ؟ اگر نہیں، تو پھر یہ نام کہاں سے آیا؟ اور اگر کوئی شخص یہ کہے کہ یہ ان کا نام نہیں تھا ، بلکہ صرف مفسرین نے اس کا ذکر کیا ہے ، تو اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا ؟ جواب ملک الموت فرشتے کا نام "عزرائیل علیہ السلام" ہونا اگرچہ قرآن کریم یا کسی حدیث مبارک میں مذکور نہیں لیکن بعض آثار میں اس نام کی صراحت ملتی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.