Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فرض کی آخری دو رکعت میں قراءت کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فرضوں کی آخری دور کعتوں میں قراءت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چار رکعت فرض کی آخری دو رکعت میں قراءت فرض نہیں ، لیکن اگر کوئی قراءت کرلے تو کیا حکم ہے ؟ جواب فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں امام اور تنہا نماز پڑھنے والے دونوں کیلئے سورہ فاتحہ پڑھنا سنت اور افضل ہے، لہذا اگر کوئی ان رکعتوں میں سورۃ فاتحہ پڑھ لے تو اس نے سنت اور افضل طریقے پر عمل کا جو کہ بہت خوب ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.