Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تلاوت کے دوران ذکر و درود کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم تلاوت کے دوران حاضرین کا درود پاک پڑھنا یا ذکر کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دوران تلاوت حاضرین کا درود پاک پڑھنا اور ذکر وغیرہ کرنا کیسا؟ در اصل مسئلہ یہ ہے کہ محفل کے آغاز میں جب تلاوت ہوتی ہے یا آخر میں ختم پڑھا جاتا ہے یا اس کے علاوہ بھی کئی مواقع کہ جن میں ایک شخص تلاوت کرتا ہے اور بقیہ سن رہے ہوتے ہیں، تو اس وقت بھی حاضرین میں سے کئی افراد درود پاک یا ذکر وغیرہ میں مشغول ہوتے ہیں ، تو ان کا یہ فعل کیسا ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.