Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سگی بہن کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطارمی مدنی
Fatwa no.
7406-PIN
Issued
10 شعبان المعظم 1445 هـ / 21 فروری 2024

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سگی بہن کی رضاعی بہن سے نکاح کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بہن نے چھ ماہ کی عمر میں اپنی بچی کا دودھ پیا تھا، اب میں اسی چی کی بیٹی سے نکاح کرنا چاہتا ہوں ، کیا میری بہن کے دودھ پینے کی وجہ سے بچی کی لڑکی سے میر انکاح بھی حرام ہو جائے گا؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ کا اس بچی کی بیٹی سے نکاح شرعاً درست ہے ، جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ موجود نہ ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.