Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبرستان میں مسجد اور مزار بنانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قبرستان میں مزار اور مسجد بنانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک قدیمی و قضی قبرستان ہے ، اس میں ایک بزرگ کا مزار بھی ہے ، کچھ عرصہ قبل کچھ قبروں کو مسمار کر کے قبرستان کی کچھ جگہ کو مزار کے کاموں کے لیے مزار کے احاطے میں شامل کر لیا گیا ، اور اس کے ساتھ ہی ایک مسجد بھی قبرستان کی اسی جگہ پر بنادی گئی ، اب وہاں قبروں کے نشان بھی نہیں ہیں ، اب وہاں اسی مسجد کی توسیع کی ضرورت ہے تو کیا اس حصے کو مسجد کی توسیع کے لیے استعمال کر کے اس کو مسجد میں شامل کر سکتے ہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.