Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بھانجے اور بھتیجے کی بیوی محرم ہیں؟

Answered by
مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی
Fatwa no.
7313-Pin
Issued
102 ربیع الثانی 1445ء 18 اکتوبر 2023. علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بھانجے اور بھتیجے کی بیوی محرم ہے یا غیر محرم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ سگے بھانجے اور سگے بھتیجے کی بیوی آدمی کے لیے محرم ہے یا نہیں ؟ جواب اگر کوئی اور حرمت کا سبب مثلا رضاعت وغیرہ نہ ہو، تو بھانجے اور بھتیجے کی بیوی محرم نہیں ہے ، کیونکہ محرم سے مرادوہ رشتہ دار ہے ، جس سے ہمیشہ کے لئے نکاح حرام ہو، بھانجے یا بھتیجے کی بیوی سے ہمیشہ کے لئے نکاح حرام نہیں، بلکہ جب اُن کے عقد سے نکل جائے (چاہے وفات شوہر کے سبب یا طلاق کی صورت میں اور عدت بھی گزر جائے)، تو بھانجے یا بھتیجے کی بیوی سے نکاح کرنا ،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.