Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی کی اجازت ضروری ہے؟

Answered by
مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی
Fatwa no.
7304-Pin
Issued
19 ربیع الاول 1445ھ / 06 اکتوبر 2023ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت ضروری ہے ؟ اس حوالے سے شرعی حکم بیان کر دیجیے ۔ جواب شریعت مطہرہ نے مرد کو چار شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے ، جب کہ ان کے درمیان عدل و انصاف ، مساوات اور ان کے حقوق اچھی طرح پورے کر سکتا ہو، اور اگر ایک سے زیادہ بیویاں ہونے کی صورت میں ان کے درمیان عدل و انصاف نہیں کر سکتا یا ان کے حقوق پورے نہیں کر سکتا تو ایک ہی پر اکتفا کرے ، ورنہ سخت گناہ گار اور زوجہ کے حقوق میں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.