Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لڑکے کی اجازت کے بغیر نکاح ہو تو کیا یہ نکاح فضولی ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم لڑکے سے اجازت لینے سے پہلے لڑکی سے ایجاب و قبول کروالیا تو نکاح کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں نکاح کے وقت نکاح خواں پہلے لڑکی سے ایجاب و قبول کرواتا ہے ، جبکہ لڑکے سے پہلے اجازت نہیں لی جاتی ۔ پھر بعد میں لڑکے سے دستخط اور رضا مندی لی جاتی ہے ۔ اس صورت میں شرعا نکاح کا کیا حکم ہے ؟ کیا یہ نکاح فضولی کہلائے گا ؟ اور اگر بعد میں لڑکا اس نکاح کو قبول کر لے تو نکاح درست ہو جاتا ہے یا نہیں؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.