Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سورہ حشر کی آخری تین آیات کی فضیلت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا سورۂ حشر کی آخری تین آیات کی فضیلت تلاوت سننے والے کو حاصل ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز فجر اور عصر کے بعد امام صاحب سورہ حشر کی آخری تین آیات پڑھتے ہیں، تو کیا امام صاحب کے ساتھ نمازی بھی فضیلت حاصل کرنے کے لئے آواز کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ؟ یا خاموشی کے ساتھ سننا واجب ہوگا؟ اور اگر نمازی خاموشی کے ساتھ سنیں تو کیا سورہ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے والی فضیلت سننے والے نمازیوں کو بھی حاصل ہوگی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.