Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مدرسے کی تعمیر میں زکوٰۃ لگانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زکوۃ کی رقم براہ راست مدرسے کی تعمیرات میں خرچ کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے گاؤں میں ایک مدرسہ بنایا ، اس مدرسے میں بچے اور بچیاں پڑھتی ہیں، کچھ عرصہ قبل جب مدرسے کی تعمیرات جاری تھیں، تو مدرسے کے لئے دو تین افراد نے مجھے زکوۃ کی رقم دی اور میں نے زکوۃ کی وہ رقم ڈائریکٹ تعمیرات میں خرچ کردی، براہ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ میر از کوۃ کی وہ رقم بغیر حیلہ شرعیہ کے مدرسے کی تعمیرات میں خرچ کرنا کیسا تھا؟ اگر درست نہ تھا، تو اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.