Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گم شدہ زیور ملنے پر پچھلے سالوں کی زکوٰۃ کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم زیور کہیں رکھ کر بھول گئے ، اب کافی عرصے بعد ملا تو پچھلے سالوں کی زکوۃ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری زوجہ نے ایک بڑی پیٹی میں سونے کا سیٹ رکھا تھا ۔ بعد میں وہ بھول گئیں کہ کہاں رکھا ہے ؟ درمیان میں سیلاب آیا تھا تو ہماری ایک بیٹی بہہ گئی تھی، ہم سمجھے کہ وہ زیور بھی بہ گیا حالانکہ وہ دوسری بیٹی میں تھا۔ اس واقعہ کے تقریباً 5 سال بعد ہم نے بیٹی کھولی ہے تو اب جا کر سیٹ ملا ہے ۔ میری زوجہ کئی سالوں سے نصاب کی مالکہ ہے ، ہر سال زکوۃ بھی نکالتی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.