Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسافر دن میں مقیم ہو تو روزے کا حکم
- Answered by
- مولانا رضا محمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 13748-Nor
- Issued
- 17 رمضان المبارک 1446 هـ / 18 مارچ 2025 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسافرون میں مقیم ہوا تو اس دن کے روزے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص صبح صادق کے وقت مسافر تھا، اس لئے روزے کی نیت نہیں کی پھر دن میں مقیم ہو گیا تو روزہ رکھنے کے حوالے سے اس کے لئے کیا حکم ہے ؟ نیز اگر روزہ نہیں رکھ سکتا تو کیا باقی دن کھا پی سکتا ہے ؟ کیونکہ اس کو تو شریعت کی طرف سے روزہ چھوڑنے کی رخصت تھی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.