Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

منفرد کے پیچھے اقتدا کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم اکیلیے نماز پڑھنے والے کی اقتدا کی نیت سے لوگ شامل ہو جائیں تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اکیلیے نماز پڑھ رہا ہو اور چند لوگ اس کے پیچھے مقتندی بن کر کھڑے ہو جائیں تو ا کیلیے نماز پڑھنے والا کیا کرے ؟ اگر اس نے امامت کی نیت نہیں کی تو کیا مقتدیوں کی نماز ادا ہو جائے گی اور اس کی خود کی نماز ادا ہو جائے گی ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.