Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پرفیوم کا کاروبار کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پرفیوم کا کاروبار کرنے کا شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پر فیوم کا کاروبار کرنا کیسا ہے ؟ جواب پر فیوم خواہ نان الکحل ہو یا الکل والی ، دونوں صورتوں میں اس کا کاروبار کرنا شرعاً جائز ہے ۔ نان الکحل پرفیوم کے کاروبار کے ناجائز ہونے کی کوئی شرعی وجہ نہیں ۔ رہی الکل والی پر فیوم ، توفی زمانہ کثیر علمائے کرام نے عموم بلوئی اور حاجت کے پیش نظر خارجی استعمال کی تمام اشیاء میں، اور کھانے پینے کی اشیاء میں سے صرف ادویات میں بطور علاج ، الکحل کے استعمال کی اجازت دی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.