Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر مسلم ملک میں شراب بیچنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر اسلامی ممالک میں غیر مسلم کو شراب بیچنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ یورپ ( بیلجیم، فرانس، ہالینڈ، ناروے، اٹلی وغیرہ) اور وہ غیر اسلامی ممالک جہاں مسلمان کئی سالوں سے امن و سلامتی کے ساتھ رہ رہے ہیں ۔ وہاں پر مسلمانوں کا شراب بیچنے کا کاروبار کرنا جائز ہے یا ناجائز؟ اور شراب کی بند بوتل پیجنگ کے ساتھ یا پورا کاٹن یا ڈبہ پیک کھولے بغیر بیچنے کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا مسلمان کافروں کو شراب بیچ سکتے ہیں ؟ براہ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت کے ساتھ جواب تحریر فرمائیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.