Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چلتی گاڑی میں نماز کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم چلتی گاڑی میں نماز پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص بس میں سفر کر رہا ہو اور نماز کا وقت ختم ہو رہا ہو اور گاڑی والا گاڑی نہ روکے تو ایسی صورت میں نماز پڑھنے کی کیا صورت ہوگی ؟ نیز اگر وضو نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟ جواب سائل : محمد آصف مدنی (مانگا منڈی، لاہور) نماز ایک اہم فرض ہے ، جس شخص نے سفر کرنا ہے اسے چاہئے کہ پہلے سے نمازوں کے اوقات کو پیش نظر رکھ کر بس کی ٹکٹ کروائے کہ یہ بس کس نماز کے وقت میں کہاں رکے گی، جب پتہ ہو کہ نماز کا وقت دوران سفر آجائے گا اور بس بھی نہیں رکے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.