Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللّٰہ تعالیٰ کے نور ہونے کا ثبوت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اللہ عزوجل کے نور ہونے کا ثبوت اور اس کے منکر کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ : (1) الله عز وجل کا نور ہونا کہاں سے ثابت ہے ؟ (2) نیز جو اللہ عزوجل کے نور ہونے کا انکار کرے اس کے لئے کیا حکم شرعی ہے؟ جواب (1) قرآن واحادیث میں اللہ تعالیٰ پر نور کا اطلاق فرمایا گیا ہے ۔ اللہ عز وجل ارشاد فرماتا ہے : اللهُ نُورُ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ ﴾ ترجمہ کنز الایمان : اللہ نور ہے آسمانوں اور زمین کا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.