Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی مسجد کا جمعہ بند کر کے جامع مسجد میں جمعہ کروانا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطارمی مدنی
Fatwa no.
611-GRW
Issued
18 ربیع الثانی 1444ھ /14 نومبر 2022 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایک مسجد میں جمعہ شروع کرنے کے بعد ختم کر سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں کی آبادی اتنی زیادہ ہے کہ جہاں فی زمانہ علمائے کرام جمعہ کی اجازت دیتے ہیں ( یعنی عاقل بالغ وغیرہ وہ افراد کہ جن پر جمعہ فرض ہو سکے ، وہ اتنی تعداد میں ہیں کہ وہ اگر وہاں کی سب سے بڑی مسجد میں آنا چاہیں تو مسجد چھوٹی پڑ جائے ) کرونا سے پہلے وہاں کی صرف جامع مسجد میں ہی جمعہ ہو تا تھا لیکن کرونا کے دنوں میں مجبوری کے باعث ایک اور مسجد میں وہاں کے اہل محلہ نے باہم مشاورت سے جمعہ شروع کر دیا تھا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.