Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرض دی ہوئی رقم میں ورثاء کا حق ہوتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مرحوم کی قرض دی ہوئی رقم میں وراثت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے بکر کو اپنی زمین بیچ کر رقم بطور قرض دی اور بکر سے کہا کہ جب تمہاری زمین پک جائے تو میری رقم لوٹا دینا ، بکر کے قرض لوٹانے سے پہلے زید کا انتقال ہو گیا ، پھر بعد میں اس کے ایک بیٹے کا بھی انتقال ہو گیا، اس نے اپنے پیچھے بیٹے ، بیٹی، بیوی اور والدہ چھوڑیں ۔ اور بعد میں والدہ کا بھی انتقال ہو گیا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بحر کے قرض لوٹانے پر زید کے مرحوم بیٹے کے بیوی بچوں کا اس رقم میں سے حصہ بنے گا یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.