Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ماں کی دوسری شادی کے بعد بچوں کی پرورش کس کے پاس ہوگی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم باپ کے انتقال کے بعد ماں کو بچوں کی پرورش کا حق کب تک ہوتا ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی عورت کا شوہر فوت ہو گیا ہے اب وہ عدت گزار نے کے بعد آگے کسی اور سے شادی کرنا چاہتی ہے ، اس عورت کے اس شخص سے دو بچے تھے ۔ ایک بیٹا ، جس کی عمر 11 سال ہے اور ایک بیٹی ، جس کی عمر 4 سال ہے ۔ جس سے شادی کرے گی ، وہ بچوں کا غیر محرم ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ شادی کے بعد بچوں کی پرورش کا حق ماں کے پاس رہے گا یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.