Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے کے کفارے میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کب کھلائیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم روزہ توڑنے پر مسلسل دو ماہ کے روزے رکھنے کے حکم کی تفصیل دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزے کے کفارے کے متعلق کتب میں لکھا ہوا ہے کہ "اگر دوماہ کے پے در پے روزے رکھنے کی استطاعت نہیں تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے " عرض یہ ہے کہ روزے کے کفارے میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانے کی رخصت کسی شخص کے لیے ہے ؟ یہاں روزوں کی استطاعت و قدرت نہ ہونے سے کیا مراد ہے ؟ برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.