Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کے پیچھے مؤذن کا مصلی بچھانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام کے پیچھے مؤذن کے لیے مصلی بچھایا جا سکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر مؤذن صاحب کے لیے امام صاحب کے پیچھے مصلی بچھا دیا جائے تاکہ وہی اقامت پڑھیں کوئی دوسرا نہ پڑھے نیز بوقت ضرورت امام کی نیابت کر سکیں، کیونکہ دوسرے جب پڑھتے ہیں تو کسی کے تقوی و پرہیز گاری پر کلام ، کسی کے عقائد و نظریات مشکوک ، کسی کے مخارج درست نہیں اور کسی کا تلفظ و ادائیگی درست نہیں ہوتی جس سے دیگر نمازیوں کو تشویش ہوتی ہے اور بوقت ضرورت وہ امام کی نیابت کے بھی اہل نہیں ہوتے ، تو کیا اس مصلحت کے پیش نظر مؤذن…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.