Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام کے بغیر میقات سے گزرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بغیر احرام مکہ شریف جانے اور عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے والے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ شریف حاضر ہوئے ۔ عمرہ کرنے کے بعد مدینہ شریف چلے گئے ۔ ان کی عمر تقریباً ستر سال ہے ۔ کافی ضعیف وکمزور ہیں ۔ انھوں نے مدینہ شریف سے واپس مکہ شریف آتے ہوئے میقات سے احرام نہیں باندھا اور مکہ شریف پہنچ کر عمرہ بھی نہیں کیا ۔ اب اسی طرح وہ پاکستان واپس آگئے ہیں۔ عرض یہ ہے کہ ان کے لیے کیا شرعی حکم ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.