Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرہ کیے بغیر جسے واپس بھیج دیا جائے تو احرام سے باہر کیسے اور کب ہوگا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم عمرہ کرنے والے کو جدہ سے واپس بھیج دیا تو اس نے جانور ذبح ہونے سے پہلے حلق کروالیا تو کیا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید عمرے کی نیت سے حالت احرام میں لاہور سے جدہ ائیر پورٹ پہنچا لیکن کچھ مسائل کی وجہ سے وہ پاسپورٹ کنٹرول کے عملے کی طرف سے کیئر نہیں ہوا اور اسے ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔ واپس پاکستان آکر وہ اپنے گھر آگیا۔ یہاں کسی سنی عالم دین سے حکم پوچھا تو انھوں نے بتایا کہ حرم میں کوئی جانور ذبح کروائیں اور احرام سے باہر آجائیں اور بعد میں اس عمرے کی قضا لازم ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.