Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زخم کے اندر خون بہے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم زخم سے نکلنے والے خون سے کب وضو ٹوٹتا ہے اور کب نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی ٹانگ پر ایک گہر از خم ہے جس نے لمبائی اور چوڑائی میں کافی جگہ (تقریبا دو انچ جگہ ) گھیر رکھی ہے ۔ پانی اس زخم کو نقصان دیتا ہے اس وجہ سے زید سے پانی سے بچاتا بھی ہے ۔ ایسا ہوتا ہے کہ اس زخم کے ایک حصے سے خون نکل کر بہتا ہوا دوسرے حصے پر چلا جاتا ہے لیکن اس زخم کے اندرہی رہتا ہے اس کے دائرے سے باہر نہیں نکلتا تو عرض یہ ہے کہ اگر اس زخم کی ایک طرف سے خون نکل کر بہا اور دوسری جانب آگیا لیکن زخم کے اندر ہی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.