Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں سینہ کھلا رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز میں سینہ کھلا ہو تو نماز ہو جائے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز کے دوران سینے کے بٹن کھلے رکھنا جس سے سینے کا کافی حصہ نظر آئے اور نیچے کوئی دوسرا کپڑا بھی نہ ہو، اس طرح نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔ جواب سائل : محمد فیصل (کوٹ مولوی عبد القادر ، قصور) نماز کے دوران سینے کے بٹن اتنے کھلے رکھنا جس سے سینے کا کافی حصہ نظر آئے اور نیچے کوئی دوسرا کپڑا بھی نہ پہنا ہو تو اس طرح نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے کہ یہ کمال ادب و تہذیب کے خلاف ہے اور آدمی اپنے بڑوں یا دوسرے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.