Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز جنازہ میں سورت فاتحہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ قرآن وسنت کے دلائل کی روشنی میں تفصیل کے ساتھ جواب ارشاد فرما دیں۔ جواب سائل : عبد المتین ( کاہنہ نو، لاہور) فقہ حنفی کی رو سے نماز جنازہ میں سورت فاتحہ بنیت قراءت پڑھنا جائز نہیں ہے کیونکہ نماز جنازہ قراءت کا محل نہیں بلکہ دعا وثناء کا محل ہے ہے البتہ اگر کوئی سورت فاتحہ کو قراءت کی نیت سے نہیں بلکہ حمدو ثناء کی نیت سے پڑھے تو یہ جائز ہے اور نماز جنازہ میں سورت فاتحہ نہ پڑھنا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.