Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زمین کا کرایہ بعد میں ملے تو زکوٰۃ کب واجب ہوگی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم زمین کا کرایہ بعد میں ملا تو گزشتہ عرصے کی زکواۃ لازم ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے اپنی ذاتی ، خاندانی زمین کرائے پر دی ہے ، جبکہ پہلے اس میں وہ خود کھیتی کیا کرتا تھا، توکیا کرائے پر زکوۃ ہوگی ؟ جبکہ کرایہ بھی ملا ہیں اور اسی دوران اس کے دیگر اموال زکوۃ کے نصاب کا سال مکمل ہو گیا ہے ۔ جواب پوچھی گئی صورت میں جو کرایہ اسے ابھی وصول نہیں ہوا، اس کی زکوۃ اس پر لازم نہیں ، اور جب تک وصول نہ ہو، اس کی زکوۃ لازم نہیں ہوگی، خواہ کتنے ہی سال یوں گزر جائیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.