Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد تعوذ پڑھ لیا تو سجدہ سہو ہوگا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سورہ فاتحہ کے بعد اور سورت ملانے سے پہلے تعوذ پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص فرض نماز کی پہلی یا دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بھولے سے تسمیہ کے ساتھ تعوذ بھی پڑھ لے اور پھر سورت پڑھے تو کیا اس پر سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں ؟ جواب سائل : احمد مجتبی (لطیف آباد نمبر 5، حیدر آباد) صورت مسئولہ میں سجدہ سہو واجب ہوگا کیونکہ فرض نماز کی پہلی دور کعتوں اور وتر اور سن و نوافل کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بغیر کسی اجنبی فاصل کے سورت ملانا واجب ہے اور سورہ فاتحہ اور اگلی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.