Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اسٹاک ایکسچینج میں انویسٹ کرنا جائز ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اسٹاک ایکسچینج میں انویسٹ کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اسٹاک ایکسچینج میں انویسٹ کرنا شرعی لحاظ سے جائز ہے ؟ اور اس میں کن چیزوں کو مد نظر رکھنا ہوگا ؟ جواب اسٹاک ایکسچینج (Stock Exchange) میں مروجہ طریقہ کار کے مطابق پیسے لگانا شرعاممنوع و نا جائز ہے ، خواہ اپنی رقم بروکر کے سپر د کی جائے کہ وہ آپ کے لیے شیئر ز کی خرید و فروخت کرے یا آپ خود شیئر زکالین دین کریں؛ اس لیے کہ اسٹاک مارکیٹ کے موجودہ نظام میں حصص (Shares) کے معاملات عمومی طور پر سود اور دیگر فاسد عقود سے خالی نہیں ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.