Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام کی نماز واجب الاعادہ ہو جائے تو مسبوق کیا کرے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام کی نماز واجب الاعادہ ہو جائے تو مسبوق کے لیے کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسبوق مقندی اپنی بقیہ نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہوا، تو اسے معلوم ہوا کہ امام کی نماز واجب الاعادہ ہے ، تو اب وہ مسبوق مقتدی کیا کرے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں وہ مسبوق مقتدی اپنی بقیہ نماز کو مکمل کرے اور مکمل کرنے کے بعد نماز کا اعادہ کرے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.