Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا بغیر وضو قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بے وضو قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا میں بغیر وضو کے قرآن پڑھ سکتی ہوں ؟ کوئی گناہ تو نہیں ؟ جواب بے وضو شخص کے لیے قرآن کریم کو چھونا منع ہے، پڑھنے کی ممانعت نہیں، لہذا قرآن کریم کو بغیر چھوئے بے وضو پڑھنا جائز ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں، حتی کہ بغیر چھوٹے اوپر سے دیکھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ تاہم جس پر غسل فرض ہو یا حیض و نفاس والی عورت ، اس کے لیے قرآن کریم پڑھنا ناجائز و حرام ہے ، اگر چہ بغیر چھوٹے پڑھے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.