Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
التحیات سے پہلے بسم اللّٰہ پڑھ لی تو سجدہ سہو ہوگا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نمازی نے قعدہ اولیٰ یا قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھنے سے پہلے "بسم الله الرحمن الرحیم پڑھ لی تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں ؟ جواب قعدہ اولی، یا قعدہ اخیرہ میں الحیات پڑھنے سے پہلے "بسم الله الرحمن الرحیم پڑھنے سے نماز ہو جائے گی، سجدہ سہو بھی واجب نہیں ہوگا ۔ البتہ جان بوجھ کر التحیات کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے ، اس سے بچنا چاہئے۔ تفصیل یہ ہے کہ احادیث مبارکہ میں مختلف تشہد منقول ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.