Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ اور غزوہ بدر میں شرکت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ جنگ بدر میں شریک کیوں نہیں ہوئے تھے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں مشہور ہے کہ آپ غزوہ بدر میں شریک نہیں ہوئے تھے ، حالانکہ بدر ایک اہم ترین غزوہ تھا، تو اس میں آپ کے شریک نہ ہونے کی وجہ کیا تھی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.